06:51 pm
ساس اداروں اور پولیس کی کارروائی ،3 دہشت گرد مارے گئے

کراچی(آن لائن )حساس اداروں نے پولیس کے تعاون سے شہر میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 3 دہشت گرد مقابلے میں مارے گئے جو شہر میں بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق حساس ادارے نے سائٹ سپرہائی وے انڈسٹریل ایریا پولیس کے ہمراہ ناردرن بائی پاس خدا بخش بروہی گوٹھ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی،
جس پر ملزمان نے پولیس اور حساس ادارے کے اہلکاروں پر جدید ہتھیاروں سے فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 3 دہشت گرد مارے گئے، سیکورٹی فورسز نے سرچ ا?پریشن کے دوران ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے 2 کلاشنکوف، ایک ٹی ٹی پستول، 4 دستی بم اور ایک خودکش جیکٹ برا?مد کرلی۔ مارے جانے والے دہشت گردوں کی لاشوں کو پولیس کارروائی کے لیے تحویل میں لے کر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک 3 دہشت گردوں میں 2 کی شناخت طلعت محمود اور عثمان کے ناموں سے ہوئی، دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور ملزمان دہشت گردی کے حوالے سے منصوبہ بندی کر رہے تھے کہ حساس ادارے اور پولیس کی جانب سے بروقت کارروائی عمل میں لائی گئی۔ بعدازاں پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد ملزمان کی لاشوں کو سرد خانے منتقل کردیا۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 