07:03 pm
لفظ سلیکٹڈ پرپابندی ،اراکین اسمبلی سےمشاورت کریں گے ،زرداری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدرآصف علی زرداری نے کہاہے کہ وہ لفظ سیلیکٹڈ کی قومی اسمبلی میں پابندی پراراکین پارلیمنٹ سے مشاورت کریں گے ۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن اراکین کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کوسیلکٹڈ وزیراعظم کہاجاتارہاگزشتہ روز ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی قاسم سوری نے رولنگ دیتے ہوئے لفظ سیلکٹڈپرپابندی عائدکردی تھی۔صحافی کے سوال کاجواب دیتے ہوئے
سابق صدرنے کہاکہ اس لفظ پرلگی پابندی پراراکین اسمبلی سے بات کریں گے جبکہ اس پربھی مشاورت کریں گے کہ کیااس لفظ پرپابندی لگ سکتی ہے یانہیں ۔پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئررہنما شیری رحمان نے عمران خان کی طرزحکمرانی پرتنقیدکرتےہوئے کہاکہ اگرعمران خان کوسیلیکٹ کرنے والوں نے انہیں پہلے میانوالی کاکونسلربنوادیاہوتاتوآج ملک کی یہ حالت نہ ہوتی اپنی بات کوجاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جس شخص کی کونسلرکی سیٹ جیتنے کی اہلیت نہ ہواوروہ وزیراعظم سلیکٹ ہوجائے توملک تباہ حال ہی ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

شی جن پھنگ کی طرف سے 2021  عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام تہنیتی پیغام

نئے پاکستان میں نئے طرز کا قومی ترانہ ہوگا

گوادر میں قائداعظم کا مجسمہ بم حملہ کرکے تباہ کردیا گیا

آسٹریلیا کے سابق کپتان ایئن چیپل پاکستان کی حمایت میں بول پڑے

ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد،پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

 آئندہ 3 ، 2 ہفتے ‏میں پاکستانی عازمین کیلئے بھی پابندیاں ختم ہو جائیں گی۔نورالحق قادری 