02:23 pm
 اسے تو بیٹھنےکے آداب بھی نہیں ہیں ، ہمیشہ کام آنے والاپاکستان کا دوست ملک بے حد ناراض

اسے تو بیٹھنےکے آداب بھی نہیں ہیں ، ہمیشہ کام آنے والاپاکستان کا دوست ملک بے حد ناراض

02:23 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے اس شخص کیساتھ ہمارا گزا بالکل نہیں ، اسے تو بیٹھنےکے آداب بھی نہیں ہیں ، ہمیشہ کام آنے والا پاکستان کا دوست ملک بے حد ناراض ۔۔۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ہمسایہ ملک نے پاکستان کے انتہائی سینئر سیاستدان میں سفارتی آداب کمی کی وجہ سے ان کے ساتھ گزارا نہ کر سکنے کا اعلان کیا ہے ،
تفصیلات کے مطابق ایک پاکستان کا ہمسایہ ملک ہے جس نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، وہ ملک اس وقت سخت ناراض ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ میں اس سیاستدان کے ساتھ کسی صورت گزارا نہیں کر سکتا۔میں ملنے آیا ہوں تو اس کو بیٹھنے کے آداب نہیں ہیںنہ ہی اس کو گفتگو کا کوئی انداز آتا ہے۔ یہ سب ایک تیسرے آدمی کو کہا گیا ہے۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اب میں اس سے زیادہ کچھ نہیں کہوں گا۔سینئر صحافی نے اس سیاستدان کا نام تو نہیں بتایا لیکن اس سے قبل حکومتی رہنماؤں کے سفارتی آداب پر کئی سوالات اٹھائے جا چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں