07:48 pm
فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں 14دن توسیع کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے آصف زرداری کی بہن فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں 14دن کی توسیع کا حکم جاری کر دیا۔میگا منی لانڈرنگ کیس میں فریال تالپور کو انتہائی سخت سکیورٹی میں نیب عدالت لایاگیا۔ نیب پراسیکیوٹرنے موقف اختیار کیا کہ فریال تالپورنے اویس مظفرکورقوم منتقل کیں اوردوران تفتیش اس کا اعتراف کیا ہے، فریال تالپورنے کہا کہ یہ رقوم عبدالغنی مجید نے دی تھیں،
انہیں معلوم نہیں تھا کہ اکاؤنٹس جعلی ہیں۔انہوں نے مشتاق احمد اورزین ملک کے مشترکہ اکاؤنٹ سے بھی لاعلمی کا اظہارکیا ، پہلے یہ کہتے تھے اومنی گروپ سے گنے کی فروخت کے بدلے رقوم آئیں اوراب ان کا کہنا ہے انہیں یہ بھی معلوم نہیں کس شوگرمل نے انہیں رقم بھیجی۔فریال تالپورکے وکیل لطیف کھوسہ سے کہا کہ فریال تالپورکے زرداری گروپ میں ایک فیصد سے بھی کم شیئرزہیں، پارک لین میں بھی فریال تالپورکا کوئی کردارنہیں، پارک لین نے نجی بینک سے قرضہ لیا، نیب والے کچھڑی بنا رہے ہیں۔نیب ماشاءاللہ بہت شفاف کام کررہا ہے، اللہ ان کومزید شفاف کام کرنے کی ہدایت دے، گھڑلیں جوکچھ گھڑنا ہے، ہم بیس سال سے یہ سہہ رہے ہیں، انہوں نے بی بی شہید کے ساتھ بھی ایسا ہی کیا، علیمہ باجی کا انہیں کچھ کیوں نظرنہیں آتا۔عدالت نے فریال تالپورکے جسمانی ریمانڈ میں 14 روزکی توسیع کرتے ہوئے انہیں 8 جولائی کودوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے نیب حکام کو ہدایت کی کہ اپنی تحقیقات جعلی اکاؤنٹس تک محدود رکھیں، تفتیش میں غیر ضروری لوگوں کو ہراساں نہیں کرنا۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی