09:24 pm
ہائی کورٹ نے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی سے متعلق درخواست خارج کردی

اسلام آباد(آن لائن) ہائی کورٹ نے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی سے متعلق درخواست خارج کردی۔چیف جسٹس اسلام ا?باد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کی۔درخواست گزار بلال فاروق علوی اپنے وکیل اسد عباس کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے۔مدعی کے وکیل نے موقف اختیار کیا
کہ وزیراعظم کے بیان کے مطابق پی سی بی اور سلیکشن کمیٹی ناکام ہوئی، عدالت وزیراعظم کو ٹیم کے خلاف کارروائی کی ہدایت کرے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے موقف سننے کے بعد ریمارکس دیئے کہ دیکھیں کل پاکستان جیت گیا ہے، عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی

تازہ ترین خبریں

موسم ِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری کا آغاز، شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

ہم عمران خان کی حکومت گرانے کیلئے تیارہیں، اعلان نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچا دی

تنخواہوں کا معاملہ ، ملازمین پھر سراپا احتجاج، کام چھوڑ ہڑتال شروع کر دی،دفاتر کو تالے لگ گئے

یکم دسمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں 12روپے فی لیٹر کا اضافہ۔۔؟؟ عوام پر مہنگائی کا بم پھوڑنے کی تیاریاں

نادرا کی انوکھی غلطی، خاتون کے شناختی کارڈ پر شوہر کی بجائے چئیرمین نادرا کا نام لکھ دیا، نادرا سینٹر کے انچارج کو سزا ہو گئی

"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟  الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد