10:04 pm
کیپٹن (ر) صفدر نے اپنے سسرالی خاندان کی مبینہ کرپشن پر انوکھی منطق پیش کر ڈالی

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد نے اپنے سسرالی خاندان کی مبینہ کرپشن کیخلاف عجیب و غریب انداز میں انداز میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں قسم خدا کی باوضو کھڑا ہوں۔ اکثر دوستوں سے کہتا ہوں کہ اگر میرا سسر نواز شریف کرپٹ ہوتا تو مجھے ایک کنال کا گھر تو بنا کر دیتا۔ میرا سسر کیسا کرپٹ ہے کہ اسکے داماد کے پاس توپورے پاکستان میں ایک گھر بھی نہیں ہے۔
دریں اثنا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن میں پورے ملک میں دھاندلی ہوئی نتائج بدلے گئے۔ آج ملک خطرات میں ہےتو طاہرالقادری سکون سے باہر بیٹھا ہے، نوازشریف اپنی بیٹی کو لیکر آئین کی بالا دستی کیلئے اڈیالہ جیل گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران حکومت کے بجٹ نے عوام کا سکون چھین لیا ہے۔ آج ہمنہ نکلے تو پاکستان کی سالمیت کو خطرہ ہے، پاکستان کے آئین، پاکستان کے نظریے اور سرحدوں کو خطرہ ہے، 22 کروڑ عوام کو مریم نواز کے ساتھ نکلنا ہو گا تبھی پاکستان کو بچایا جا سکتا ہے، مریم نواز نے ہتھکڑیاں پہننے کے لیے چوڑیاں پہننا چھوڑ دیاہے۔

تازہ ترین خبریں

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لئے دبائو ڈالنا افسوسناک ہے، فواد چوہدری 

ٓصوبائی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے کراچی کے مختلف کورونا ویکسی نیشن سینٹرز24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا 

سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیا،ان کے خلاف وفاقی کے ترجمان لگے ہوئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی 

نئی شکل کے کورو نا کیسز میں تیز ترین اضافہ تشویشناک اور لمحہ فکریہ ہے۔ شہباز شریف 

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔ جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

محرم الحرام کی آمد ۔۔۔امن وامان برقرار رکھنے کیلئےتمام علما کا اتفاق ہوگیا 

سندھ میں کورونا کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن وفاقی حکومت کے خلاف سازش ہے۔ حلیم عادل شیخ

پروگرام لائیو ہے یا ریکارڈ شدہ ؟ سینئرصحافی کی وزیراعظم کو آزمائشی کال

اساتذہ وطلباء کی ویکسین نیشن مکمل ہونے تک سکول نہ کھولے جائیں،وزیراعظم

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی

پشاور، انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ ، ایک اہلکار شہید

سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں شدید خوف وہراس پھیل گیا

آزادکشمیر میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی پھر سے بغل گیر