10:20 pm
’’جس دن عمران خان کو کچھ ہو گیا اس دن ہمارے ملک کے ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گے‘‘

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) وزیراعظم عمران خان نے جب سے اقتدار سنبھالا ان کو خراب معاشی حالات کا سامنا کرناپڑا۔جس کے بعد یہ تاثر قائم ہونے لگا کہ عمران خان کی حکومت ناکام ہو چکی ہے۔تاہم ابھی بھی اس ملک میں کئی ایسے لوگ ہیں جو عمران خان کو اپنی امیدوں کا سہارا سمجھتے ہیں اور ان پر بھروسہ کرتے ہیں۔اسی حوالے سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک ایسا شخص عمران خان پر بھروسہ کرتا دکھائی دے رہا ہے
جو(توتلی زبان ہونے کی وجہ سے ) ٹھیک سے بول بھی نہیں پاتا۔ یہی وجہ ہے کہ مذکورہ نوجوان کا سیاسی شعور دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ویڈیو میں نوجوان کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان ملک میں مہنگائی ڈبل بھی کر دے تب بھی ہمیں کوئی اعتراض نہیں،عمران خان کی مہربانی ہے کہ وہ ہمارے ملک میں ہیں۔ اگر وہ ڈبل مہنگائی کریں گے تو ہم ڈبل مزدوری کر لیں گے۔ہم کل بھی عمران خان کے ساتھ تھے،آج بھی عمران خان کے ساتھ ہیں اور ہمیشہ ان کے ساتھ رہیں گے۔ نوجوان شخص کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ والوں کو یہاں سے نکالیں۔عمران خان کو دیکھا ہے کیسے انڈیا والوں کو آنکھ دکھائی ہے۔کیا نواز شریف اور آصف زرداری اس طرح کر سکتا تھا؟۔اگر عمران خان نہ ہوتا تو اب تک بھارت پتہ نہیں کیا کچھ کر چکا ہوتا۔عمران خان کی وجہ سے ہم محفوظ ہیں، جس دن عمران خان کو کچھ ہو گیا اس دن ہمارے ملک کو کچھ ہو جائے گا۔ اور اس دن ہمارے ملک کے ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے 