11:02 am
 عمران خان کو ’سلیکٹڈ‘ کہنے والے خود اسی راستے سے اقتدار میں آئے، مراد سعید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ عمران خان کو ’سلیکٹڈ‘ کہنے والے خود اسی راستے سے اقتدار میں آئے، سب کرپشن بچانے کے لیے ایک ہوگئے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں دھواں دار خطاب کرتے ہوئے مراد سعید نے بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کا بھرپور جواب دیا اور انھیں خوب تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواب شاہ میں جو زبان بولی گئی، اس طرح کی زبان نہیں بولنا چاہتا،
ایک پرچی پر پارٹی ملنا اگر میرٹ ہے تو آپ کوسلام پیش کرتا ہوں، ایسے لوگوں کو بیرون ملک پاکستانیوں اور غریب کا درد کیسے ہو سکتا ہے۔مراد سعید نے کہا کہ اگر کوئی سرٹفائیڈ نااہل ہے تو وہ نواز شریف ہیں۔ ان کی صاحبزادی روز کہتی ہیں کہ وہ تنخواہ بھی نہیں لیتے تھے، مئی 2016ء میں خصوصی طیارے کے ذریعے علاج کے لیے بیرون ملک گئے، ان کے علاج پر کل خرچہ 34 کروڑ کا خرچہ ہوا۔ رائے ونڈ کی سڑک پر 28 کروڑ 36 لاکھ خرچ کیے گئے، اس کے علاوہ سو کروڑ سے زائد رائے ونڈ گھر کی سیکیورٹی پر لگائے گئے۔انہوں نے کہا کہ 2017ء کے نوٹی فیکشن کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیلئے 130 کروڑ کا نیا ہیلی کاپٹر خریدا گیا، ان کے کئی گھروں کو کیمپ آفس ڈکلیئر کیا گیا، انہوں نے وزیراعظم کے جہاز کو بھی استعمال کیا جبکہ ان کے بچے بھی وزیراعظم کا جہاز استعمال کرتے تھے۔وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا کہ ہمارے پاس تمام شواہد موجود ہیں، ہم ان کو بل بھیجیں گے، جو غی رقانونی پیسہ استعمال کیا وہ واپس کر دیں۔ انہوں نے بتایا کہ دوسری جانب وزیراعظم آج بھی اپنے اخراجات خود اٹھا رہے ہیں۔ بنی گالہ جانے والی سڑک کا خرچہ عمران خان نے برداشت کیا۔مراد سعید نے کہا کہ عمران خان کو ’سلیکٹڈ‘ کہنے والے خود اسی راستے سے اقتدار میں آئے، سب کرپشن بچانے کے لیے ایک ہوگئے، جعلی اکاؤنٹس کی بات غلط ہے تو عدالت جا کر قانونی چارہ جوئی کریں۔مراد سعید سابق امریکی وزیر خارجہ کنڈولیزا رائس کی کتاب ایوان میں لے آئے، بینظیر بھٹو پر اقتدار کیلئے سابق امریکی وزیر خارجہ کے پاؤں پکڑنے کا الزام لگا دیا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان 2021بھی مکمل نہیں کرے گا، مریم نواز کو امریکی وفد نے کیا یقین دہانی کرا دی؟

مشکل حالات میں پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، ایسی خبر آگئی کہ پوری قوم اللہ کا شکر بجا لائیگی

آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان ترلے منتیں کرنے لگا مگر۔۔۔۔آئی ایم ایف نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

گھروں میں سوئی گیس استعمال کرنے پر پابندی ، پاکستانیوں کو آج کے بعد کیا چیز استعمال کرنی پڑے گی ؟حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر