06:13 am
 افغانستان کے صدر اشرف غنی رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے، ذرائع

افغانستان کے صدر اشرف غنی رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے، ذرائع

06:13 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ذرائع کے مطابق افغانستان کے صدر اشرف غنی رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق افغان صدر اشرف غنی 27 جون کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ افغان صدر دورے کے پہلے روز وزیراعظم عمران خان اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔
ذرائع کے مطابق افغان صدر اشرف غنی 28 جون کو لاہور جائیں گے اور لاہور کی بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ ادا کریں گے۔

تازہ ترین خبریں