11:21 am
خانپور میں مسافر کوچ اور کار میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیو زڈیسک) انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ اور کار میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 15 سے زائد افراد زخمی ہوگئےنجی ٹی وی چینل کے مطابق ضلع خانپور میں انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ اور کار کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں
3 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق جب کہ کوچ الٹنے سے 15 سے زائد مسافرزخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کار میں سوار افراد کندھکوٹ کے رہائشی بتائے جارہے ہیں، جاں بحق ہونے والی 3 خواتین سمیت 6 افراد کی شناخت نہ ہوسکی جب کہ کار سوار ایک متوفی کی شناخت قائم علی ولد دائم علی کے نام سے ہوئی۔زخمیوں میں آصف پٹھان، مسمات نائلہ، خادم شاہ، مسمات سلمی اور لائبہ سمیت 15 سے زائد افراد کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک، سوشل میڈیا ہیڈ کو غداری کے بیانیے کی ٹرینڈنگ کی ہدایات

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے نکالا تو؟ روس کا سخت وارننگ دیدی

پی آئی اے کی عازمین کو لے جانے والی پرواز اچانک منسوخ،عازمین حج کوکیاگہاگیا،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ایک کے بعد ایک گھر کے افراد کو ہسپتال جاتے دیکھا، بدترین دنوں کی کہانی جس نے پورے گھرانے کو لپیٹ میں لے لیا

یہاں کا میٹھا پانی لوگ آج بھی پیتے ہیںسمندر کنارے موجود حضرت عبداللہ شاہ غازی کا میٹھے پانی والا چشمہ مزار میں کس طرف واقع ہے؟

ملکی مسائل ہمارے پیدا کردہ نہیں ،وعدہ کرتی ہوں ان مسائل سے نکالیں گے،مریم نواز

قوم پیغام دے رہی ہے کہ ابھی بھی وقت ہے ملک کو بچا لو،کپتان کامقتدر حلقوں کوپیغام

آصف زرداری نے حسین حقانی کے ذریعے امریکی سپہ سالار کو پیغام دیا کہ۔۔۔عمران خان نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

امپورٹڈ حکومت میں بیٹھے لوگوں کا جینا مرنا پاکستان میں نہیں،کپتان حکومت پربرس پڑے

پی ٹی آئی جلسہ، ضرورت پڑنے پر نئی آنسو گیس استعمال کریں گے،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے بڑی دھمکی دیدی

،ملک کے مختلف شہروں میں بدترین حالات زندگی اور خود ساختہ حکومت کو تحلیل کرنے کے لیے مظاہرے

حکومت نے سرکاری عمارتوں کے حوالےسے بڑافیصلہ کرلیا

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب، سپریم کورٹ کے فیصلے پر چوہدری پرویز الہیٰ کا بیان سامنے آ گیا