06:24 am
محکمہ موسمیات کی آئندہ 12 گھنٹوں میں بوندا باندی کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی آئندہ 12 گھنٹوں میں بوندا باندی کی پیشگوئی

06:24 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) شہر میں سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری،
محکمہ موسمیات کی آئندہ 12 گھنٹوں میں ہلکی بوندا باندی کی پیش گوئی۔ درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 38 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں