01:54 pm
نوازشریف کو باہر بھیجنا حکومت کیلئے ممکن نہیں: وزیر قانون راجہ بشارت

لاہور(نیوز ڈیسک )وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا ہے نوازشریف جب سے جیل گئے ہیں مریم نواز نے ان کے علاج پر واویلا مچایا ہوا ہے ،نوازشریف کو بیرون ملک بھیجنا حکومت کیلئے ممکن نہیں ۔پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون نے مریم نواز کی پریس کانفرنس کے جواب میں کہا نوازشریف کو جتنا ممکن ہوا پنجاب حکومت نے تمام سہولیات فراہم کیں،نوازشریف کے علاج پر شور شرابا اس لئے مچایاجارہاہے
کہ انہیں بیرون ملک بھیج دیاجائے ۔ نوازشریف کو عدالت نے جیل میں ڈالا ہے حکومت کسی ایگزیکٹو آرڈر کے تحت انہیں رہا نہیں کر سکتی۔ نواز شریف کو جب بھی علاج معالجہ کی ضرورت ہوگی انہیں ہر صورت دیں گے ۔ الحمرا آرٹس کونسل میں خطاطی کی نمائش کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون و بلدیات پنجاب نے کہانواز شریف کی خواہش ہے کہ انہیں علاج کیلئے بیرون ملک بھیج دیا جائے ، عمران خان ملک کے منتخب وزیر اعظم ہیں، سلیکٹڈ کا لفظ عوامی میندیٹ کی توہین ہے ۔انکا کہنا تھا حکومت کے پاس پنجاب کا بجٹ منظور کرانے کیلئے مطلوبہ اکثریت موجود ہے ۔ راجہ بشارت

تازہ ترین خبریں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک، سوشل میڈیا ہیڈ کو غداری کے بیانیے کی ٹرینڈنگ کی ہدایات

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے نکالا تو؟ روس کا سخت وارننگ دیدی

پی آئی اے کی عازمین کو لے جانے والی پرواز اچانک منسوخ،عازمین حج کوکیاگہاگیا،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ایک کے بعد ایک گھر کے افراد کو ہسپتال جاتے دیکھا، بدترین دنوں کی کہانی جس نے پورے گھرانے کو لپیٹ میں لے لیا

یہاں کا میٹھا پانی لوگ آج بھی پیتے ہیںسمندر کنارے موجود حضرت عبداللہ شاہ غازی کا میٹھے پانی والا چشمہ مزار میں کس طرف واقع ہے؟

ملکی مسائل ہمارے پیدا کردہ نہیں ،وعدہ کرتی ہوں ان مسائل سے نکالیں گے،مریم نواز

قوم پیغام دے رہی ہے کہ ابھی بھی وقت ہے ملک کو بچا لو،کپتان کامقتدر حلقوں کوپیغام

آصف زرداری نے حسین حقانی کے ذریعے امریکی سپہ سالار کو پیغام دیا کہ۔۔۔عمران خان نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

امپورٹڈ حکومت میں بیٹھے لوگوں کا جینا مرنا پاکستان میں نہیں،کپتان حکومت پربرس پڑے

پی ٹی آئی جلسہ، ضرورت پڑنے پر نئی آنسو گیس استعمال کریں گے،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے بڑی دھمکی دیدی

،ملک کے مختلف شہروں میں بدترین حالات زندگی اور خود ساختہ حکومت کو تحلیل کرنے کے لیے مظاہرے

حکومت نے سرکاری عمارتوں کے حوالےسے بڑافیصلہ کرلیا

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب، سپریم کورٹ کے فیصلے پر چوہدری پرویز الہیٰ کا بیان سامنے آ گیا