02:17 pm
’’ملک میں احتساب کی لہر چل پڑی ‘‘

’’ملک میں احتساب کی لہر چل پڑی ‘‘

02:17 pm

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)نواز شریف اور راجہ پرویز اشرف کے بعد پاکستان کے ایک اور سابق وزیر اعظم پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ ، عدالت نے احکامات جاری کر دیے ۔۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمدبشیر نے اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکے دینے کے کیس میں سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سمیت سات ملزمان پر 2 جولائی کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ نیب کی جانب سے دوران سماعت یوسف رضا گیلانی، انعام اکبر، فاروق اعوان سمیت تمام ملزمان کو ریفرنس کی کاپیاں فراہم کر دی گئیں۔ملز مان پراشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکے دینے کے ذریعہ قومی خزانہ کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کا الزا م ہے۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی