09:48 am
احتساب عدالت نے بابر اعوان کی بریت کی درخواست منظور کر لی

احتساب عدالت نے بابر اعوان کی بریت کی درخواست منظور کر لی

09:48 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )احتساب عدالت نے نندی پور پاور پراجیکٹ میں بابر اعوان کی بریت کی درخواست منظور کرتےہوئے انہیں بری کر دیا ۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے کے جج ارشد ملک نے نندی پور پاور پراجیکٹ میں ملزمان کی بریت درخواست پر فیصلہ سنادیا۔
احتساب عدالت نے ڈاکٹر بابر اعوان کی بریت کی درخواست منظور کرلی جبکہ باقی 3ملزمان کی درخواستیں مسترد کردیں۔احتساب عدالت نے ڈاکٹر بابر اعوان اور ریاض کیانی کو بری کر دیا ۔

تازہ ترین خبریں