04:03 pm
یکم جولائی سے پاکستانیوں پر ایک نیا اوربہت بڑا بم گرنے والا ہے 

اسلام آباد(آن لائن)گھریلو صارفین کیلئے یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں 190 فیصد تک اضافے کا امکان ہے،پیٹرولیم ڈویڑن نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کرلی ہے ،جس کے تحت آئندہ ماہ سے گیس مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ماہانہ 50 مکعب میٹر گیس استعمال  پر فی یونٹ نرخ 63 روپے  سے 52 فیصد تک اضافے کی تجویز کی گئی ہے
جبکہ ماہانہ 100 مکعب میٹر استعمال پر فی یونٹ گیس 242 روپے سے 190.55 فیصد مہنگی کرنے کی تجویز ہے،ماہانہ 200 مکعب میٹر گیس استعمال پر فی یونٹ گیس 289 روپے سے 109.46 فیصد جبکہ ماہانہ 300 مکعب میٹر گیس استعمال پر فی یونٹ گیس 463 روپے سے 168.36 فیصد مہنگی کرنے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ماہانہ 400 مکعب میٹر گیس استعمال پر فی یونٹ گیس  327 روپے  سے 41.92 فیصد اور ماہانہ 400 مکعب میٹر سے زائد گیس استعمال پر فی یونٹ  16 روپے سے ایک فیصد مہنگی کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ماہانہ 50 مکعب میٹر تک گیس استعمال پر بل 137 روپے، 100 مکعب میٹر تک گیس استعمال پر بل 647 روپے، 200 مکعب میٹر تک گیس استعمال پر بل 1704 روپے بڑھنے کا امکان ہے۔ماہانہ 300 مکعب میٹر گیس استعمال پر بل 4406 روپے اور  400 مکعب میڑ گیس استعمال پر بل 865 روپے بڑھنے کا تخمینہ دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ماہانہ 400 مکعب میٹر سے زیادہ گیس استعمال پر بل 6039 روہے کم ہونے کا تخمینہ دیا ہے جس کی وجہ کچھ ایڈجسٹمنٹس ہیں۔ذارئع کا کہنا تھا کہ گیس قیمتوں کی سمری منظوری کے لیے اکنامک کارڈینیشن کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں پیش کی جائیگی۔#/s#

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا