09:44 pm
پاکستانیوں کا بیرون ممالک کتنے ہزار ارب روپے سے زائد کالا دھن سفیدکر لیا گیا ، جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) روزنامہ خلیج ٹائمز نے پاکستانی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ پاکستانیوں نے دوسرے ممالک میں ایک ہزار ارب روپے سے زائد کا کالا دھن سفید کیا ہے۔ عرب اخبار نے پاکستان کے ٹیکس کے ادارے کے حوالے سے رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ پاکستانیوں نے ایک ٹریلین سے زائد کالے دھن کو بیرون ملک سفید کیا۔ جن ممالک میں اثاثے ظاہر کئے گئے،
ان میں متحدہ عرب امارات، سنگاپور، برطانیہ اور کینیڈا شامل ہیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق سب سے زیادہ تین سو چھیالیس ارب روپیہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں سفید ہوا۔ سوئٹرزلینڈ میں 114 ارب روپے کا سرمایہ ظاہر کیا گیا، برطانیہ میں نواسی ارب، سنگاپور میں ستاسی ارب اور برٹش ورجن آئی لینڈ میں 48 ارب روپے کا کالا دھن سفید ہوا۔ ڈائریکٹر جنرل فور انٹرنیشنل ٹیکس فیڈرل بورڈ آف ریونیو محمد اشفاق کے مطابق دنیا بھر میں پاکستانیوں کو ٹیکس ایمنسٹی سے فائدہ اٹھانے کاپیغام دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ باہمی معاہدے کے تحت متحدہ عرب امارات اور پاکستان پراپرٹی کی تفصیل شئیر کرے گا۔ گزشتہ سال پاکستان نے 28 ممالک جبکہ رواں سال 71 ممالک سے تفصیلات حاصل کیں۔ تفصیلات کا یہ دائرہ کار آئندہ دو سے تین سال میں 100 ممالک تک بڑھ جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

بجلی مزید مہنگی ، نیپرا نے پاکستانیوں کر بجلیاں گرادیں، فی یونٹ کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟

ایک بار پھر برفباری کا آغاز،مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

کورونا وائرس خطرناک ہو گیا، پاکستان میں اموات میں اچانک کتنا اضافہ ہو گیا؟24گھنٹوں میں تباہی مچ گئی

مسلم لیگ (ن)میں وزارتِ عظمیٰ کیلئے کونسے چار نام سامنے آگئے ؟ فہرست دیکھ کر نواز شریف کو غصہ آگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

کورونا وائرس بے قابوہو گیا، این سی او سی نے 48گھنٹوں میںلاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی