09:47 pm
اپوزیشن نے این آر اولینے کیلئے کون سا طریقہ استعمال کیا؟عمران خان نےاندر کی بات بتا دی

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن اے پی سی یا حکومت مخالف تحریک چلائے کسی صورت این ار او نہیں دوں گا۔ اپوزیشن کے احتجاج کی کوئی پرواہ نہیں حکومت اپوزیشن کے احتجاج کا جواب بہترین کارکردگی کی صورت میں دے گی ۔کرپشن کیسز پر کوئی سمجھوتا نہیں کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس میں حکومتی اتحادی جماعتوں کے اراکین نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں آل پارٹیز کارنفرنس، پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا رویہ ،
معاشی صورتحال سمیت بجٹ پر غور خوص کیا گیا ۔اس موقع پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ حکومت نے معاشی سمت کا تعین کردیا ہے اور ملک بحران سے بھی آہستہ آہستہ نکل رہا ہے۔ اراکین اسمبلی معاشی بحران پر قابو پانے کیلئے ٹیکس بڑھانے پر پارلیمنٹ اور اپنے اپنے حلقوں میں عوام کیلئے آگاہی مہم چلائیں ۔اس کے علاوہ عمران خان نے آل پارٹیز کانفرنس پر اپنے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن احتجاج کا شوق پورا کرلے حکومت کو اس کی کوئی پرواہ نہیں ہے ہم بہترین کارکردگی سے اپوزیشن کے احتجاج کا جواب دیں گے۔ اس کے علاوہ اراکین اسمبلی پارلیمنٹ میں عوام کو معاشی بحران کے ذمہ داروں سے بھی آگاہ کریں ۔وزیر اعظم نے مزید کہا کہ مجھے این آر او کیلئے براہ راست اپروچ نہیں کیا گیا ۔سب کو معلوم ہے کہ میں کرپشن کیسز پر کوئی سمجھوتا نہیں کروں گا ۔اب اپوزیشن اے پی سی کرے یا حکومت مخالف تحریک چلائے این آر او کسی صورت نہیں ملے گا۔اس کے علاوہ عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کی کہ بجٹ ایک قانونی تقاضہ ہے اور اراکین اسمبلی بجٹ سیشن میں حاضری کو یقنی بنائے انہوں نے مزید کہا کہ قبائلی اضلاع اور بلوچستان کے ترقیاتی فنڈز میں اضافہ کیا ہے لیکن پاک فوج نے فاٹا اور بلوچستان میں تنخواہوں میں اضافہ نہیں لیا۔

تازہ ترین خبریں

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے

کیازمانہ آخرقریب آگیا۔۔افریقی ملک نے مہنگائی سے تنگ آکرکاغذی کرنسی کاخاتمہ کردیا،تجارت کےلیے سونے کے سکے استعمال ہوں گے

دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر شہری نے خوفناک اقدام اٹھالیا