09:48 pm
عمران خان سلیکٹڈ ہیں،ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں، نبیل گبول

کراچی (این این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے دعوی کیا عمران خان سلیکٹڈ ہیں ہمارے پاس ثبوت ہیں، دو ماہ بعدعمران خان کو ہٹا دیا جائیگا، انہیں لانے والے سر پکڑ کر بیٹھے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا کہ ایوان میں وزرا کے نہ آنے پر پارٹی چیئرمین کو نوٹس لیناچاہیے، اسپیکر قوائد وضوابط کے تحت ایک جج کی طرح رولنگ دیتا ہے
۔نبیل گبول نے کہا بتایاجائے سلیکٹڈ کس حیثیت سے غیرپارلیمانی لفظ ہے، ڈپٹی اسپیکرکس طرح سلیکٹڈ لفظ کو کس طرح غیرپارلیمانی کہتے ہیں۔پی پی رہنما نےدعوی کیا عمران خان سلیکٹڈ ہیں اس کے ثبوت موجود ہیں، دوماہ بعد دسمبر میں عمران خان کو ہٹادیاجائے گا، عمران خان کو لانے والے بھی سر پکڑ کر بیٹھے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جنوری2020میں عمران خان وزیراعظم نہیں رہیں گے، وزیراعظم ملک کو معاشی بحران سے نکال نہیں پارہے،وزیراعظم عمران خان کو معاشی ٹیم نے چھوڑ دیا ہے۔عبدالرزاق داد کا بھی استعفیٰ تیار ہے،حفیظ شیخ بھی پریشان ہیں، ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کو بھی کام نہیں کرنے دیاجارہاہے، عمران خان بجٹ منظور کرنے کی جلدی میں ہیں پھر ڈالر 165 کا ہوجائے گا۔

تازہ ترین خبریں

سرکاری ملازمین کی موجیں ۔۔وفاق کے بعد پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں بھی اضافہ

وزیرِ اعظم عمران خان کی ٹریفک پولیس اہلکار قیصر شکیل کی حوصلہ افزائی۔۔ آفس بلاکر شاباس دی 

 آزاد کشمیر انتخابات ۔۔اگر صاف شفاف الیکشن نہ ہوئے تو پاکستان کا کشمیر کے بارے میں موقف کمزور ہوگا۔ نیئر بخاری

 کورونا کے دور میں عالمی سطح پر معیشت کو سخت دھچکا لگا، پاکستان نے کامیاب حکمت عملی سے معاشی سفر طے کیا۔عمران خان

پنجاب کے مالی سال 22-2021 کا مجموعی طور پر 2653 ارب روپے کا بجٹ پیش۔کورونا سے متاثرہ تاجروں کیلئے 40 ارب روپے ریلیف پیکج کی تجویز

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشرے کے کمزور طبقوں کو حکومت کی جانب سے سبسڈی فراہم کرنے کے حوالے سے اجلاس

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔صنعت ، زراعت، لائیوسٹاک،ٹورازم اورجنگلات کیلئے57ارب 90 کروڑ روپے مختص،

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں 19نئی یونیورسٹیزبنائی جائیں گی، ایک ارب 54کروڑروپے مختص

وزیراعظم ہاوس میں بیٹھ کر ترجمانوں کو بلاکر بتایا جاتا ہے کہ شہباز شریف کو تقریر نہیں کرنے دینی۔ مریم اورنگزیب

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔ لانہ بجٹ 2021-22 کا مجموعی  حجم 2653 ارب روپے ہے ۔۔ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا ۔

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا