10:21 pm
بلاول بھٹو زرداری اور فواد چودھری کی پارلیمنٹ کے باہر ملاقات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات ہو گئی ہے۔ دونوں رہنمائوں نے پارلیمنٹ کے باہر ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد پارلیمنٹ ہاوس کے باہر پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و وفاقی وزیر فواد چوہدری کے درمیان ملاقات ہوئی۔ملاقات
کے دوران پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے وفاقی وزیر فواد چوہدری سے استفسار کیا کہ میرا بھائی کہاں گھوم رہا ہے؟۔ بلاول بھٹو کے سوال پر فواد چوہدری نے دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ کیلئے راستہ صاف کر رہا ہوں۔ اس جواب کے بعد دونوں رہنماوں نے زور دار قہقہہ لگایا اور گرم جوشی سے ایک دوسرے سے بغل غیر ہوگئے۔دوسری جانب آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد سے متعلق بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم اے پی سی میں ہر ایشو پر گفتگو کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

آصف زرداری کا شہباز شریف کوجیل سے رہائی پر تحفہ، نیک تمنائوں کا پیغام بھی بھجوایا

خواجہ محمد آصف جیل سے رہا،لیگی متوالوں کا جشن

قیدیوں کی ملاقات کیلئے نیا سسٹم متعارف،جالی ختم،ملاقاتیوں اور قیدیوں کے درمیان شیشے نصب

وزیراعظم کے اچانک دورہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

سعودی عرب: ویکسین کی دوسری خوراک لینے کے خواہش مند یہ ضرور جان لیں!

15منٹ بعد دھماکہ ہوا ،شخص کی شناخت ؟ زخمی خاتون نے سب کچھ اُ گل دیا ، خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

شیخوپورہ میں ایک ارب 25 کروڑ دکان کے ماہانہ کرائے کی بولی کا معاملہ جب وزیراعظم تک پہنچا

نیٹو افواج کے انخلاءکے بعد افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ ، روس نے سنگین خدشے کا اظہارکردیا

ایک ہی دن میں ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

عظمیٰ بخاری کو وزیراعلی پنجاب پر الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا

نیٹواورامریکہ کوبڑاجھٹکا،ترکی کاکابل ائیرپورٹ کی سیکورٹی کے لیے مزیدفوجی نہ بھیجنے کااعلان

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگ گیا

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی