06:31 am
لاہور میں آج شدید گرمی پڑنے کا امکان، محکمہ موسمیات

لاہور میں آج شدید گرمی پڑنے کا امکان، محکمہ موسمیات

06:31 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) شہر میں آج شدید گرمی پڑنے کا امکان، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔
موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق سورج کا مزاج آج گرم رہے گا جبکہ شہرمیں آج شدید گرمی اور حبس رہنے کا امکان بھی ہے ۔ دوسری جانب درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی بھی کردی گئی ۔

تازہ ترین خبریں