12:22 pm
لورالائی پولیس لائنز میں دہشتگردوں کے خودکش حملے کی کوشش ناکام بنادی:آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نیوز ڈیسک )لورالائی پولیس لائنز میں دہشتگردوں کے خودکش حملے کی کوشش ناکام بنادی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق تین خودکش بمباروں نے پولیس لائنز پر حملے کی کوشش کی جبکہ پولیس اہلکاروں نے حملہ آوروں کو داخلی دروازے پر روک لیا۔ایک خودکش بمبار کو داخلی دروازے پر ہلاک کردیا گیا جبکہ دو کو پولیس لائنز کے اندر ہلاک کیا گیا۔
فائرنگ کے تبادلے میں ایک خودکش بمبار نے خود کو اڑالیا.فائرنگ کے تبادلے میں کانسٹیبل اللہ نواز شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔سکیورٹی فورسز نے لورالائی پولیس لائنز کو کلیئر قرار دیدیا۔

تازہ ترین خبریں

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے

کرپٹوکمپنی کوبڑاجھٹکا۔۔کتنے کروڑ ڈالرکی ڈیجیٹل چوری ہوگئی ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاءکی خریداری ،عوام کی بڑی مشکل حل کردی گئی

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں کتنے دہشتگرد ہلاک ہوگئے ،بڑ ی خبرآگئی

صبرکرومجھے گجرات آنے دوپھر۔۔۔۔چوہدری شجاعت نے اپنے بھائی وجاہت حسین کی تقریر کو بیہودہ قرار دے دیا

ملک کے معاشی حالات میں بہتری کب آنا شروع ہوگی؟وفاقی وزیر خرم دستگیرنے بڑادعویٰ کردیا

پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری، برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر