08:22 am
عبدالعلیم خان نے پنجاب اسمبلی کی 4 قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

عبدالعلیم خان نے پنجاب اسمبلی کی 4 قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

08:22 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کا بڑا فیصلہ۔
عبدالعلیم خان نے پنجاب اسمبلی کی 4 قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ عبدالعلیم خاں پنجاب اسمبلی کی استحقاق کمیٹی سے مستعفیٰ ہوگئے۔ ۔

تازہ ترین خبریں