01:23 pm
پاکستان میں احتساب کی گہما گہمی ، عرب ممالک نے شریف خاندان کے آگے ہاتھ کھڑے کر دیے

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)پاکستان میں ان دنوں کرپشن اور احتساب کی گہما گہمی ہے ، نیب ان دنوں فُل ایکشن میں نظر آرہی ہے ۔ ان دنوں جو کیس سب سے زیادہ چرچے میں ہے وہ نواز شریف کیس ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار چودھری غلام حسین نے کہا کہ میں آپ کو بریکنگ نیوز دے رہا ہوں کہ یہ تمام لوگ ممالک اور ادارے جہاں جہاں سے انہیں توقع تھی
کہ وہ ہماری جان چُھڑوائیں گے یا این آر او کروائیں گے۔ انہوں نے طیب اردگان تک سے رابطہ کیا، یہ لوگ سعودی عرب کے پاس بھی پہنچے۔انہوں نے اور ان کے بچوں نے ہر جگہ سے مدد حاصل کرنے کی کوشش کی اور امریکہ تک کو بیچ میں ڈالنے کی کوشش کی۔ جس پر عارف حمید بھٹی نے کہا کہ شریف خاندان کے فکسرز اب بھی مذاکرات کر رہے ہیں اور رابطے کر رہے ہیں۔ اور مجھے لگ رہا ہے کہ دل والے دلہنیا لے جائیں گے، آپ مانیں یا نہ مانیں۔ چودھری غلام حسین نے کہا کہ عرب ممالک نے ان کی مدد کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر انہوں نے پیسے نہ دئے تو پھر پہلے عمران خان جائیں گے اور اس کے بعد یہ لوگ بھی جائیں گے۔ اسی پروگرام میں بات کرتے ہوئے یہ لوگ آل پارٹیز کانفرنس ، آل پارٹیز کانفرنس کر رہے ہیں کوئی ان سے جا کر پوچھے کہ یہ لوگ جا کر رات کے اندھیرے میں جا کر ڈیلیں کر رہے ہیں ، یہ لوگ زرداری کو بے وقوف بنا رہے ہیں یا پھر مولانا فضل الرحمان کو ۔طیب ادرگان سے جا کر یہ لوگ رابطے کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا

تنزانیہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افرادہ ل ا ک

بغیرٹیسٹ یا گھر بیٹھے نوکری لینے کا ثبوت دکھائیں وزارت چھوڑ دوں گا، وزیر تعلیم سندھ

ملزم3 سال تک ہر جمعہ کو بد ف ع لی کرتا رہا،طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے مقدمے میں نئے انکشافات

یا میرے مالک ہمیں معاف فرما ، پاکستان کے اہم شہر میں سگے باپ نے 17سالہ بیٹی کو سوتا پا کر ۔۔۔۔! استغفر اللہ

آرمی چیف کی ایکسٹیشن کے حوالے سے مریم کا بیان ، پارٹی کا ردعمل سامنے آگیا

کپتان کے دور حکومت میں ایک ساتھ 10 بڑی خوشخبریاں ، کچن کی دس چیزوں کی قیمتوں میں زبردست کمی ، مزہ ہی آگیا

باغی پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے ساتھی ارکان اسمبلی ان کا ساتھ چھوڑنے

عمران خان وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ اور تینوں افواج کے سربراہان کو لے کر آئی ایس آئی سیکرٹریٹ پہنچ گئے

راہ چلتی طالبہ کو ہراساں کرنے والانوجوان گرفتار

 اساتذہ بھرتیوں کےلئے لیا گیا ٹیسٹ ایک فیصد امیدوار بھی پاس نہ کرسکے

کراچی میں آج رات سے پیر تک سی این جی بند کرنےکا فیصلہ

پی ٹی آئی رہنمادعا بھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ڈکلیئر کردی

پاکستان کے اہم شہرمیں نئی نویلی دلہن نے اپنی جان لے لی ، جانتے ہیں وجہ کیا سامنے آئی ؟ 