01:39 pm
آصف زرداری کو قومی اسمبلی کی تین قائمہ کمیٹیوں کا رکن نامزد کر دیا، نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )قومی احتساب بیورو (نیب) کے زیر حراست سابق صدر آصف علی زرداری کو قومی اسمبلی کی تین قائمہ کمیٹیوں کا رکن نامزد کردیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔آصف علی زرداری قائمہ کمیٹی برائے کامرس اینڈ ٹیکسٹائل اور آبی وسائل کمیٹی میں میر منور تالپور کی جگہ رکن ہونگے۔قائمہ کمیٹی برائے انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن میں سید مصطفیٰ محمود کی جگہ
آصف علی زرداری کو شامل کیا گیاہے۔ آصف زرداری اب قائمہ کمیٹیوں میں پروڈکشن آرڈر کے ذریعے بھی شرکت کرسکیں گے۔قائمہ کمیٹی کے چیئرمین زیر حراست رکن کو اجلاس میں طلب کرنے کے لئے پروڈکشن آرڈر جاری کرسکتے ہیں۔واضح رہے کہ آصف زرداری کو جن قائمہ کمیٹیوں کا رکن نامزد کیا گیا ہے ان کے چیئرمینوں کا تعلق بھی پیپلز پارٹی سے ہے۔سید نوید قمر قائمہ کمیٹی برائے کامرس اینڈ ٹیکسٹائل، نواب یوسف تالپور قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل اور ساجد طوری انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن کے چیئرمین ہیں۔قومی اسمبلی کا اجلاس نہ ہونے کی صورت میں آصف زرداری کمیٹیوں کے اجلاسوں میں شرکت کرسکیں گے۔یاد رہے کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شمالی وزیرستان کے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ اور جنوبی وزیرستان کے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ دہرا رہے ہیں مگر تاحال انکے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں ہوسکے۔

تازہ ترین خبریں

جاوید اقبال نے خاتون کو کہا آپ اتنی خوبصورت ہیں، آپ کو شوہر کی کیا ضرورت ہے

حمزہ کو جتوانے کیلئے لاہور میں بیٹھے آدمی کو چیلنج، ضمنی الیکشن جیتیں گے: عمران خان

والد کا ساتھ دینے کے لیے لندن سے واپس آ گئیں ۔۔ سیاہ آنکھوں والی دبئی کی خوبصورت شہزادی شیخہ ماہرہ زندگی کس انداز سے گزارتی ہیں؟

ملک میں تیل وگیس کی پیداوار۔۔۔قوم کوبری خبرسنادی گئی

ویزے تاخیر سے جاری ہونے والے عازمین حج کے لیے اچھی خبرآگئی

بجلی کے نرخوں میںنرخوں میں 7 روپے 91 پیسے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی ۔۔۔وفاقی وزیرتوانائی نے قوم کوخوشخبری سنادی

فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے شوہر کی شہریت سے متعلق سوال پوچھ لیا،وزیراطلاعات کے شوہرکس ملک کے شہری ہیں

میٹرو بس ٹریک پر کار سوار نوجوان اور لڑکی کی مستیاں،واقعہ کس شہرمیں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

امپورٹڈ حکمرانوں سے اپنا چوری شدہ مینڈیٹ واپس لیں گے،عوام جانتے ہیں سازش کس نے کی اور ۔۔۔سابق وزیرخارجہ حکومت پربرس پڑے

ابلتا ہوا تیل اور خزانے سے بھرا صندوق۔۔۔ غریبوں کی مدد کرنے والے ڈاکو کا حیرت انگیز محل جس نے شاہی فوج کے ہوش اڑا دیے

معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا، مفتاح یا اسحاق ڈار؟ لیگی قیادت دو دھڑوں میں تقسیم

بڑے یورپی ملک میں بدترین خشک سالی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،آرائشی فواروں کو بند ، گاڑیاں دھونے اور پودوں کو غیر ضروری پانی نہ دینے کی ہدایات

آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط کو پورا کرنے کے لیےحکومت نے پاک فوج کے بجٹ میں کتنے ارب روپے کی کٹوتی کردی ،نجی ٹی وی نے بڑادعویٰ کردیا

ملک میں سونامزیدمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جان کرپریشان ہوجائیں گے