09:42 am
سعودی عرب نے حجاج کرام کی سہولت کیلئے اہم شرط ختم کر دی

سعودی عرب نے حجاج کرام کی سہولت کیلئے اہم شرط ختم کر دی

09:42 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب نے حجاج کرام کی سہولت کیلئے اہم شرط ختم کر دی،
سعودی عرب نے عازمین حج کیلئے امیگریشن لینڈنگ کارڈ کی شرائط ختم کر دی، سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے حجاج کی سہولت کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر کی تمام ایئر لائنز کو ہدایت جاری کر دی ہے۔

تازہ ترین خبریں