02:42 pm
پاکستان کے اہم شہر میں ماںاپنی بیٹی کی عزت بچانے کی خاطر جان کی بازی ہار گئی

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف) حضرو میں ماں اپنی بیٹی کی عزت بچانے کی کوشش میں جان کی بازی ہار گئی، حملہ آور نے بیٹی کی جان بچانے کی کوشش کرنے والی خاتون کو چاقو کے وار کرکے شدید زخمی کیا، بعد ازاں خاتون ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے
جان کی بازی ہار بیٹھی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے شہر حضرو میں انتہائی افسونساک واقعہ پیش آیا ہے۔حضرو کی رہائشی خاتون اپنی شادی شدہ بیٹی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش میں اپنی جان گنوا بیٹھی۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حضرو میں رہائش پذیر خاتون کی شادی شدہ بیٹی اپنے سسرال سے ناراض ہو کر ماں کے گھر آئی تھی۔ اسی دوران ایک دن ایک شخص اچانک دیوار پھلانگ کر ان کے گھر میں گھس آیا اور خاتون کی بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔اس دوران لڑکی کی جانب سے خود کو بچانے کیلئے چیخ و پکار کی گئی جس پر اس کی ماں فوری اپنی بچی کی عزت محفوظ بنانے کیلئے وہاں پہنچی۔ تاہم حملہ اور شخص نے خاتون پر چاقو سے حملہ کرکے اسے شدید زخمی کر دیا۔ جبکہ خاتون کی بیٹی کو بھی چاقو کے وار کرکے زخمی کیا اور وہاں سے فرار ہوگیا۔ بعد ازاں خاتون اور اس کی بیٹی کو انتہائی تشویش ناک حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا۔تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خاتون جان کی بازی ہار بیٹھی۔ جبکہ خاتون کی زخمی بیٹی تاحال زیر علاج ہے۔ اس حوالے سے پولیس نے بتایا ہے کہ جاں بحق خاتون اور اس کی بیٹی پر حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس اس معاملے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔ حملہ آور کے خاندان کے کچھ افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

جاوید اقبال نے خاتون کو کہا آپ اتنی خوبصورت ہیں، آپ کو شوہر کی کیا ضرورت ہے

حمزہ کو جتوانے کیلئے لاہور میں بیٹھے آدمی کو چیلنج، ضمنی الیکشن جیتیں گے: عمران خان

والد کا ساتھ دینے کے لیے لندن سے واپس آ گئیں ۔۔ سیاہ آنکھوں والی دبئی کی خوبصورت شہزادی شیخہ ماہرہ زندگی کس انداز سے گزارتی ہیں؟

ملک میں تیل وگیس کی پیداوار۔۔۔قوم کوبری خبرسنادی گئی

ویزے تاخیر سے جاری ہونے والے عازمین حج کے لیے اچھی خبرآگئی

بجلی کے نرخوں میںنرخوں میں 7 روپے 91 پیسے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی ۔۔۔وفاقی وزیرتوانائی نے قوم کوخوشخبری سنادی

فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے شوہر کی شہریت سے متعلق سوال پوچھ لیا،وزیراطلاعات کے شوہرکس ملک کے شہری ہیں

میٹرو بس ٹریک پر کار سوار نوجوان اور لڑکی کی مستیاں،واقعہ کس شہرمیں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

امپورٹڈ حکمرانوں سے اپنا چوری شدہ مینڈیٹ واپس لیں گے،عوام جانتے ہیں سازش کس نے کی اور ۔۔۔سابق وزیرخارجہ حکومت پربرس پڑے

ابلتا ہوا تیل اور خزانے سے بھرا صندوق۔۔۔ غریبوں کی مدد کرنے والے ڈاکو کا حیرت انگیز محل جس نے شاہی فوج کے ہوش اڑا دیے

معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا، مفتاح یا اسحاق ڈار؟ لیگی قیادت دو دھڑوں میں تقسیم

بڑے یورپی ملک میں بدترین خشک سالی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،آرائشی فواروں کو بند ، گاڑیاں دھونے اور پودوں کو غیر ضروری پانی نہ دینے کی ہدایات

آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط کو پورا کرنے کے لیےحکومت نے پاک فوج کے بجٹ میں کتنے ارب روپے کی کٹوتی کردی ،نجی ٹی وی نے بڑادعویٰ کردیا

ملک میں سونامزیدمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جان کرپریشان ہوجائیں گے