02:45 pm
اے پی سی: سڑکوں پر نکلنے اور اجتماعی استعفےکی تجویز پر اتفاق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے بلائی گئی کُل جماعتی کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے، جس میں مولانا فضل الرحمان نے شرکا کو تجویز دی کہ موجودہ حکومت عوامی نمائندگی نہیں کر رہی، شرکاء اجتماعی استعفے دیں حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کیلئے مولانا فضل الرحمان کی تجویز کی شہباز شریف نے حمایت کردی،
شہباز شریف نے کہا کہ حکومت چوری کے ووٹوں سے بنی، حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے ہر حربہ اختیارکرنا چاہیے۔مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بجٹ کو ناکام بنانے کیلئے ملکر جدوجہد کرنی چاہیے۔کل جماعتی کانفرنس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ یہ دھاندلی زدہ حکومت ہے، عوامی مشکلات اور حکومت کے خاتمے کیلئے مل کر آگے بڑھنا ہوگا۔ انھوں نے پچیس جولائی کو یوم سیاہ منانے کی تجویز بھی پیش کردی۔اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر جاری اے پی سی میں شہباز شریف، یوسف رضا گیلانی، اسفند یار ولی، پشونخوا ملی عوامی پارٹی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے رہنما شریک ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نور مقدم کیس، ڈرائیور کے بیان نے مقدمے کا رخ ہی موڑ دیا ، نور نے ڈرائیور کو فون کر کے کیا چیز لانے کو کہا تھا ؟

امریکا کا عراق میں اپنا جنگی مشن ختم کرنے کا اعلان

شہری غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

آزاد کشمیر کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ تنویر الیاس اور بیرسٹر سلطان آمنے سامنے

نور ڈر سے چھپ گئی تھی اسے باہر نکال کے مارا ۔۔ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

پاکستان نے افغان فوجیوں کی ویڈیوجاری کردی

افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا: آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی ۔۔۔ ہشام انعام اللہ سےقلمدان واپس لےلیاگیا ؎

مدد کیلئے بھارت کو پُکاروں گا ، بھارت سے متعلق بیان پر لیگی رہنما کے خلاف بڑا اقدام اٹھالیا گیا

کورونا پیکج کی رقم استعمال کرنے کے حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومت سے جواب  مانگ لیا

افغان طالبان کی جانب سے افغان باشندوں سے پاکستانی شناختی کارڈ برآمدگی کے دعوے پر نادرا کا ردعمل آگیا۔

بھارت میں تیز بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 160 سے زائد ہوگئی

کوروناکے وار جاری ۔۔۔۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

کئی ہفتوں بعدبٹ کوائن کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا