02:51 pm
لال مسجد کے خطیب عامر صدیقی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف ) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی معروف لال مسجد کے خطیب عامر صدیقی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ مولانا عبد العزیز پر بھی مسجد میں داخلے پر 3ماہ کی پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔یاد رہے مولانا عبدالعزیز 1998 سے 2004 تک خطیب رہے ، انہیں لال مسجد کے آپریشن کے دوران 2007 میں گرفتار کر لیا گیا تھا ،
تاہم بعد ازاں مولانا عبدالغفار کو خطیب اور عامر صدیقی کو عارضی بنیادوں پر نائب خطیب تعینات کیا گیا تھا ۔ 2009 میں مولانا غفار نے مولانا عبدالعزیز کی رہائی کے بعد مسجد چھوڑ دی اور بعدازاں مولانا عبدالعزیز نے 2014 میں پابندی لگنے تک منصب سنبھالے رکھا۔ جس کے بعد مولانا عامر صدیقی نماز کی ادائیگی کرواتے رہے اور تین ماہ قبل انہیں مسجد کا خطیب تعینات کیا گیا تھا ۔چند دن پہلے ہی اسلام آباد پولیس نے لال مسجد میں چھاپہ مارکر جامعہ حفصہ کے ترجمان مولانا ادریس سمیت تین افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

 وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے