05:44 pm
پاکستان کا ایک اور طبقہ FBRکے ریڈار پر ، 10دنوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ جانیں

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے غیر رجسٹرڈ ڈاکٹرز کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ایف بی آر کی جانب سے پاکستان میڈیکل ڈینٹل کونسل کو مراسلہ ارسال کیا گیا جس میں لکھا گیاہے کہ 10 روز کے اندر تمام ڈاکٹرز کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پی ایم ڈی سی کے رکن ڈاکٹرز ریٹرن ٹیکس فائل کرنے کے پابند ہیں جبکہ بیشتر ڈاکٹر ریٹرن فائل نہیں کررہے۔پی ایم ڈی سی کو حکم دیا گیا ہے
کہ وہ اپنے تمام ممبران کی تفصیلات 10 روز کے اندر فراہم کرے تاکہ ایف بی آر غیر رجسٹرڈ ڈاکٹرزکو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے اقدامات شروع کرے۔یاد رہے حکومت ٹیکس وصولی کے اہداف حاصل کرنے کے لیے مختلف شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لارہی ہے ۔حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف 550 ارب مختص کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

قیامت سے پہلے آخری رمضان کی نشانی کیاہوگی؟حضوراکرم ؐ نے کیاارشاد فرمایا

ن لیگ کو دھچکا، عدالت نے تحریک انصاف کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا

ہن لاڈ شاڈ ختم جیلوں کی صفائی شروع ، بہت بڑی گرفتاری ہو سکتی ہے ، نجم سیٹھی

رحمن کی ہر آیت سننے کے ساتھ اس کے جسم کے اندر ایک حرارت پیدا ہوتی ہے

عمران خان کی رضامندی کے بغیر صدر مفاہمت کی پیشکش نہ کرپاتے

دیر کےعلاقے باروال میں دھماکا، 2 فوجی جوان شہید

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟