06:43 pm
مریم نواز اپنے والد سے بھی سخت ناراض

مریم نواز اپنے والد سے بھی سخت ناراض

06:43 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف صحافی صابر شاکر کا کہنا ہے کہ شریف فیملی میں اس وقت اختلافات شدید تر ہو گئے ہیں۔نہ شریف فیملی بلکہ مسلم لیگ ن بھی اختلافات کا شکار ہو گئی ہے۔شریف فیملی میں پہلے دو دھڑے تھے لیکن اب تین بن گئے ہیں۔مریم بی بی شہباز شریف کے بعد نواز شریف سے بھی ناراض لگتی ہیں،کیونکہ کچھ باتیں نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان طے ہو چکی تھیں
۔ لیکن مریم نواز کو ان باتوں میں سے بھئی کچھ باتیں پسند نہیں آئیں۔پچھلے کچھ دنوں کی گفتگو سنی جائے تو اندازہ ہو گا کہ جب خواجہ آصف سے سوال کیا گیا کہ آپ نواز شریف ،شہباز شریف یا پھر مریم نواز کے ساتھ ہیں تو خواجہ آصف نے جواب دیا کہ میں درمیان میں کھڑا ہوں۔کچھ رہنما کہتے ہیں کہ شہباز شریف کا بیانیہ چلے گا کیونکہ وہ پارٹی کے صدر ہیں۔ جب کہ پرویز رشید کا کہنا ہے کہ ہم نے مفاہمت کا پیغام دیا تھا تاہم ہمیں مثبت پیغام نہیں ملا۔مریم نواز کو لگتا ہے کہ وہ غیر ضروری ہوتی جارہی ہیں اور ساری صورتحال میں انہیں کوئی فائدہ نہیں ہو گا،اسی لیے انہوں نے نواز شریف سے اگلی ملاقات کرنے سے قبل ہی دھواں دھار پریس کانفرسن کر دی جس میں انہوں نے میثاق معیشت کو مسترد کر دیا۔جب کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان یہ طے ہو چکا تھا۔ اس لیے کہا جا سکتا ہے کہ مریم نواز بھی کچھ معاملات پر نواز شریف سے مختلف رائے رکھتی ہیں۔جب کہ نواز شریف کو جیل سے باہر آنے کی بہت جلدی ہے۔نیب ذرائع کے مطابق نواز شریف بھی 7ارب ڈالر دینے کو تیار ہو گئے ہیں۔لیکن مریم نواز کہتی ہیں کہ اتنا پیسہ بھی دے دیا جائے اور میری نا اہلیت بھی برقرار رہے ایسا تو ممکن نہیں ہونا چاہئیے۔صابر شاکر کا مزید کہنا تھا کہ اس ساری صورتحال میں شہباز شریف خاموش ہیں اور وہ اپنے بڑے بھائی نواز شریف سے ملاقات کے بعد کوئی فیصلہ کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی