07:17 pm
اے پی سی کھودا پہاڑ اور نکلا چوہاتھی ، غریدہ فاروقی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خاتو ن ملکی صحافی اور اینکر غریدہ فاروقی نے آل پارٹیز کانفرنس پراپوزیشن کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اے پی سی کو ناکام قرار دے دیا۔ غریدہ فاروقی کہتی ہیں کہ آج کی اے پی سی کھودا پہاڑ نکلا چوہا نکلی۔
اے پی سی میں شہبازشریف کا بیانیہ کامیاب رہا جبکہ مریم نواز کا بیانیہ صرف تقریر اور ٹویٹس تک محدود رہااور رہےگا۔ پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ اس اپوزیشن کے تلوں میں تیل نہیں ہے۔بِن کھلے مرجھا گئی۔۔۔ اے پی سی تھی یا مذاقِ سیاست ؟۔ اے پی سی کا اعلامیہ تھا کہ عوامی مفاد میں اپوزیشن کو کسی ایک متفقہ بیانیہ اور لائحہ عمل پر اکٹھا ہونا ہو گا۔ غریدہ فاروقی نے متفقہ بیانیے اور لائحہ عمل پر اکٹھے ہونے کی بات پر سوال اٹھایا کہ ’ تو بھئی آج کا اِکٹھ کس واسطے تھا پھر؟۔‘

تازہ ترین خبریں

لاہور کی رہنے والی حنا نے عباس سے شادی سے انکار کردیا تھا

74ای چالان ادا نہ کرنے والا رکشہ آخر کار پکڑ لیا گیا

میاں برادران کی حسن پرستی پر مبنی ایک اور داستان

فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے ،  ’جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہماری جماعت تھی اور رہے گی۔ حافظ حسین احمد 

نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 

اسامہ ستی کیس، گرفتارملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

نجی فوڈ کمپنی کی عمارت پر ڈلیوری بوائے کا دھاوا، خوفناک صورتحال

پشاور یونیورسٹی نے ملازمین کو رواں ماہ کی آدھی تنخواہ دینے کا عندیہ دے ڈالا

گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی 

 نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

 عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا

 کمشنریٹ افغان مہاجرین میں غیرقانونی بھرتیوں کا معاملہ ۔۔ نیب نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو طلب کرلیا