09:09 pm
عوام 30جون سے پہلے اپنے اثاثے ظاہرکردیں،عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خا ن نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 30جون سے پہلے اپنے اثاثے ظاہرکردیں اس کے بعدمہلت نہیں ملے گی۔وزیراعظم نے کہاکہ گزشتہ 10سال میں پاکستان کاقرضہ 6ہزارارب روپے سے 30ہزارارب روپے تک جاپہنچاہے جس کے باعث ٹیکس کی مدمیں ملک میں جمع ہونے والے 4ہزارارب روپے کانصف حصہ ماضی کے حکمرانوںکے لیے گئے قرضوں کی ادائیگی پرخرچ ہوتاہے
اس کے بعدجورقم بچتی ہے اس سے ملک چلاناممکن نہیں۔وزیراعظم نے کہاکہ حکومت نے اثاثے ظاہرکرنے کی سکیم متعار ف کرائی ہےاس میں سب شمولیت اختیارکریں اگرہم ٹیکس نہیں دیں گے توملک ترقی کیسے کرے گا۔وزیراعظم نے پاکستانی قوم کوتنبیہہ کی کہ آپ کے پاس 30جون تک کی مہلت ہے اس وقت تک اپنےتمام بیرون واندرون ملک اثاثے ،بینک اکائونٹس ظاہرکردیں اس کے بعدآپ کومہلت نہیں ملے گی

تازہ ترین خبریں

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں ہیں، نیربخاری

کیا واقعی بجٹ کا 80فیصد حصہ فوج کو ملتا ہے؟

ڈکیتی کا ملزم ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ بینک لوٹنے پہنچ گیا

وفاقی بجٹ کے بعد پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟تاریخ بارے پتا چل گیا

بے سہارا، بیروز گار  افراد کیلئے اچھی خبر۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

عازمین حج اس ویب سائٹ پر اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں، رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہوگیا

گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی ، متعدد افراد ہ ل ا ک

سرکاری ادارے کی نجکاری پر ملازمین کی تنخواہ میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا، سعودی عرب

یکم جولائی سے کیا کیا سستا ہو گا؟اچانک خبر نے شہریوں کے دل جیت لیے

حکومتی انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پرسنگین حملہ ہے ،مریم اورنگزیب

سرکاری ملازمین بارے اہم ہدایات جاری ،وزارت افرادی قوت نے حتمی فیصلہ کرلیا

بجٹ میں وزیراعظم ہائوس اوروزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات  میں اضافہ کیے جانے کاانکشاف مگرکتنا؟قوم کے لیے یقین کرنامشکل

اداروں کی نجکاری ۔۔۔!!! میاں منشا نے حکومت کوانتہائی اہم مشورہ دیدیا

کلبھوشن یادیوکا کیس بگاڑنے والی (ن)لیگ ہے ،شاہ محمود قریشی