09:22 pm
بلاول بھٹو زرداری حکومت گرائو تحریک کا حصہ بننے سے انکاری ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت کےخلاف بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس ناکام ہو گئی ہے۔ پیپلزپارٹی نے حکومت گرانےکی مولانا فضل الرحمان کی تجویز کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ جبکہ مسلم لیگ (ن) بھی حکومت گرائو تحریک کے معاملے پر دو حصوں میں تقسیم ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو گرانے کی مولانا فضل الرحمان کی تجویز کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
اور جمہوریت اور پارلیمان کا راستہ اپناکر اپنا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کر لیاہے۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) بھی حکومت کو گرا دینے اور اسمبلیوں سے استعفے کے معاملےپر دو حصوں میں تقسیم نظر آرہی ہے۔سوائے پیپلزپارٹی کے تمام جماعتیں حکومت سے چھٹکارہ حاصل کرنا چاہتی ہیں۔ سیاسی مبصرین نے بھی اے پی سی کو ناکامی سے عبارت قرار دے دیا ہےاور کہا ہے کہ موجود ہ اپوزیشن کی اے پی سی صرف تنقیدی الفاظ اور تقاریر سے زیادہ کچھ نہیں تھی۔ اس سے حکومت کو زیادہ پریشانی کا سامنا نہیں رہے گا۔اپوزیشن جماعتیں کسی ایک نکتےپر متفق بھی نہیں ہیں۔ تاہم یہ طے ہے کہ چئیرمین سینیٹ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک چلاکر انھیں ہٹایا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا