07:48 am
خواجہ برادران کا مزید 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

خواجہ برادران کا مزید 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

07:48 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) پیراگون ہاؤسنگ سکینڈل میں اہم پیش رفت، احتساب عدالت نے ندیم ضیا، عمر ضیا اور فرحان علی کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
آئندہ سماعت پر تینوں ملزموں کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم۔ عدالت نے خواجہ برادران کا مزید چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔

تازہ ترین خبریں