01:43 pm
عمران خان کو جیل میں بند کرو اور اس پر چھپکلی چھوڑدو ، پھر دیکھنا وہ کیسے ٹھیک ہوتا ہے

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف) نیب کی ٹیم آصف سابق صدرآصف علی زرداری کو لے کر احتساب عدالت میں پیشی کے لئے روانہ ہو گئی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس موقع پر سابق صدر سے صحافی نے سوال کیا کہ زرداری صاحب چھپکلی سے کون سا وزیراعظم ڈرتا ہے؟جس پر سابق صدر نے جواب دیا کہ آپ کا موجودہ وزیراعظم ڈرتا ہے۔آصف زرداری نے کہا کہ موجودہ وزیراعظم کو ایک دن کے لیے تھانے میں بند کرو
اور ایک چھپکلی چھوڑ دو پھر دیکھو کیسے ٹھیک ہوتا ہے۔جب کہ دوسری جانب سابق صدر آصف علی زرداری نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر حفاظتی ضمانت کی درخواستیں واپس لے لیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بدھ کو آصف علی زرداری کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں کیسماعت جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل بینچ نے کی۔ نیب کی جانب سے آصف علی زرداری کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری بھی آصف علی زرداری سے ملنے کے لئے عدالت پہنچ گئے۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 