08:52 am
لاہور سے استنبول جانے والی پرواز کو حادثہ

لاہور سے استنبول جانے والی پرواز کو حادثہ

08:52 am

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف ) لاہور سے استنبول جانے والی پروازکے انجن سے پرندہ ٹکرا گیا۔ترکش ائیر لائن کے طیارے کو بحفاظت اتار لیا گیا۔ واضح رہے کچھ روز بھی قبل ملتان انٹر نیشنل ائیر پورٹ پردبئی سے ملتان آنے والے جہاز کی لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرا گیا تھا
جس سے جہاز کے انجن کو شدید نقصان پہنچا تھا ۔

تازہ ترین خبریں