09:06 am
تاریخ میں پہلی بار قومی اسمبلی میں مساج چیئر پہنچا دہی گئی

تاریخ میں پہلی بار قومی اسمبلی میں مساج چیئر پہنچا دہی گئی

09:06 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تاریخ میں پہلی مرتبہ قومی اسمبلی میں مساج چیئر پہنچا دی گئی ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو قومی اسمبلی میں ایک خصوصی چیمبر دیا گیا ہے حالانکہ وہ لیڈر آف اپوزیشن نہیں ۔بلاول بھٹو کو قومی اسمبلی میں دیا جانے والا چیمبر ایک وفاقی وزیر کے لیول کا ہے۔وہاں بلاول ہوتے ہیں
۔جب کہ آصف زرداری کا بھی دن کا زیادہ حصہ وہیں پر گزرتا ہے۔ اس چیمبر کی ایک خاص بات یہ ہے کہ یہاں پر مساج چیئر موجود ہے جس پر آصف زرداری بیٹھتے ہیں۔آصف زرداری کو مساج چیئر پر بیٹھنے کی عادت ہے۔لیکن قابل غور بات یہ ہے کہ یہ مساج چیئر قومی اسمبلی میں کس کے حکم پر پہنچی۔

تازہ ترین خبریں