09:30 am
ن لیگی ایم پی اے کا گھنائونا چہرہ بے نقاب ، گھریلو 15سالہ ملازمہ کو 2مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن ) کے ممبر صوبائی اسمبلی طاہر جمیل نجی ٹی وی چینل’’چینل 5‘‘کی رپورٹ کے مطابق شوکت آباد کے رہائشی ریاض کی 15سالہ(ص) اور 10سالہ (۱) دو بیٹیاں ہیں ۔ دونوں بہنیں 7ماہ سے فوارہ چوک میں طاہر جمیل کے گھر ملازمہ ہیں ۔ 15سالہ بچی نے الزام لگایا ہے کہ لیگی ایم پی اے نے اسے 2مرتبہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
جبکہ تیسری کوشش میں اس نے خود کو باتھ روم میں بند کر لیا ، (ص) نے بتایاکہ طاہر جمیل اس پر تشدد کرتا تھا اور اس کی بیوی بھی ہم دونوں بہنوں کو مارتی پیٹتی تھی ۔ بتایا گیا ہے کہ بچیوں کا مقدمہ درج کروانے کیلئے جب وہ لوگ تھانے پہنچے تو انہیں دھکے دے کر تھانے سے نکا ل دیا گیا ۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے