09:35 am
 330 کلو وزنی نور حسن شالیمار ہسپتال میں زیر علاج

330 کلو وزنی نور حسن شالیمار ہسپتال میں زیر علاج

09:35 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) 330 کلو وزنی نور حسن شالیمار ہسپتال میں زیر علاج۔ میڈیکل ڈسپلنری ٹیم نور حسن کی سرجری کے لیے آج میٹنگ کرے گی۔ نور حسن کی سرجری کے لیے حتمی فیصلہ آج ہوگا۔
نور حسن کو آج کمرے سے سپیشل یونٹ شفٹ کیا جائے گا۔نور حسن کا تعلق صادق آباد سے ہے