06:03 pm
منی لانڈرنگ کیس

منی لانڈرنگ کیس

06:03 pm

لاہور (آن لائن) منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے حمزہ شہباز کو بیرون ملک سے منتقل ہونے والی رقوم کی تفصیلات سے متعلق رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرا دی۔ نیب رپورٹ کے مطابق حمزہ شہباز کے بنک اکاؤنٹس میں کل 4 لاکھ 14 ہزار 15 امریکی ڈالرز منتقل ہوئے، 2005 میں یہ رقم ان کے پاکستان میں موجود 2 بنک اکاؤنٹس میں منتقل ہوئی، حمزہ شہباز کو 1 جون 2005 کو 99 ہزار 965 امریکی ڈالر منتقل ہوئے۔ 4 جون 2005 کو حمزہ شہباز نے 83 ہزار 920 امریکی ڈالر سے وصول کیے۔
رپورٹ کے مطابق 17 جون 2005 کو حمزہ شہباز نے 99 ہزار 270 امریکی ڈالر وصول کیے، 10 اگست 2005 کو حمزہ شہباز نے 65 ہزار 480 ڈالر وصول کیے، 10 اگست کو ایک اور ٹرانزیکشن کے ذریعے حمزہ شہباز نے 64 ہزار 980 ڈالر وصول کیے۔ نیب لاہور کے مطابق حمزہ شہباز نیب تحقیقات میں تعاون نہیں کر رہے، حمزہ شہباز سے رقوم بھیجنے والے افراد سے متعلق تفتیش کرنا باقی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی