06:36 pm
نواز شریف کے صاحبزادوں نے ڈیل کیلئے بہت بڑی رقوم کی منتقلی شروع کر دی

نواز شریف کے صاحبزادوں نے ڈیل کیلئے بہت بڑی رقوم کی منتقلی شروع کر دی

06:36 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئرصحافی رانا عظیم کا دعویٰ ہے کہ نواز شریف کے صاحبزادوں نے ڈیل کیلئے رقم منتقلی کا سلسلہ شروع کردیا، سابق وزیراعظم کے صاحبزادوں نے سعودی عرب کے الرازی بینک میں اپنے اکاونٹس کے ذریعے بڑی رقم اپنے قطری خاندانی دوست کو منتقل کی ہے، یہ رقم جلد پاکستان کو دے دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی نے نجی ٹی وی کے ساتھ تبصرے میں بتایا
کہ وزیراعظم نے این آر اوسے انکار کیا ہے۔اس کو این آر او نہیں کہتے، جب ایک شخص کے ذمے لوٹی ہوئی رقم ہے، اور وہ رقم حکومت پاکستان کے پاس آجاتی ہے، وہ این آر او نہیں بلکہ رقم کی وصولی ہوگی۔ این آراو وہ ہوتا ہے کہ آپ نے کچھ نہیں دیا اور ڈیل کرکے چلے گئے۔سعودی عرب میں ایک بینک الرازی بینک ہے۔ اس میں ایک اکاؤنٹ ہے۔اس بینک میں میاں نوازشریف کے بیٹے جو پچھلے دنوں عمرے کی ادائیگی کیلئے بھی گئے تھے ۔ سوئٹرزلینڈ میں امجد نامی شخص ہے، جن کا تعلق میاں برادران سے ہے۔جنیوا میں اس کا ریسٹورانٹ ہے۔مسلم لیگ ن سے اس کا تعلق ہے۔گزشتہ دنوں ایک میٹنگ ہوئی تھی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ کیوں نہ ان سے پیسا واپس لیکر پاکستان کی معیشت کو بہتر کیا جائے۔اسی طرح ایک قطری اہم شخصیت ہے، قطری شخصیت نے بھی کہا کہ ہم رقم دے دیں گے۔ اس حوالے سے رانا عظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ اب اس رقم کی منتقل کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ نواز شریف کے صاحبزادوں نے سعودی بینک کے اکاونٹ کے ذریعے بڑی رقم اپنے قطری دوست کے اکاونٹ میں منتقل کر دی ہے۔ پاکستان میں معاملات طے ہوتے ہی قطری شخص کے اکاونٹ میں موجود پیشہ حکومت پاکستان کے اکاونٹ میں منتقل کر دیا جائے گا۔ رانا عظیم نے مزید بتایا ہے کہ نواز شریف کے صاحبزادوں نے پاکستان کے ایک پڑوسی ملک میں موجود اپنے دوست کے ذریعے بھی پیسہ قطری دوست کے اکاونٹ میں منتقل کروایا ہے۔ یہ پیسہ رمضان کے ماہ میں منتقل کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی