03:38 pm
پاکستان میں طوفانی بارشوں سے سیلاب کا امکان

پاکستان میں طوفانی بارشوں سے سیلاب کا امکان

03:38 pm

لاہور(این این آئی)پاکستان میں طوفانی بارشوں سے سیلاب کا امکان ، مون سون کا آغاز کب سے ہورہا ہے ، مون سون بارشوں کا آغاز 5جولائی سے شروع ہوگا۔ چیف میٹر ولوجسٹ ڈاکٹر عظمت حیات کا کہنا ہے کہ 20جولائی سے 20اگست تک بارشیں تیز ہوگیں۔لاہور سمیت بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔انہوں نے کہاکہ دریائے راوی میں نچلے درجے کے سیلاب کا امکان ہے
جبکہ جنوبی پنجاب میں نچلے درجے کا سیلاب متوقع

تازہ ترین خبریں