07:14 am
حکومت کا عازمین حج کو ساڑھے 4 ارب کی رقم واپس کرنیکا فیصلہ

حکومت کا عازمین حج کو ساڑھے 4 ارب کی رقم واپس کرنیکا فیصلہ

07:14 am

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) حکومت پاکستان کی جانب سے عازمین حج کیلئے بڑی خوشخبری، عازمین حج کو ساڑھے 4 ارب روپے سے زائد کی رقم واپس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام عازمین حج کو 30 ہزار سے 58 ہزار روپے واپس کیے جائیں گے،
حکومت نے یہ رقم بلڈنگز کے معاہدوں میں بچائی، حرم کے قریب قیام کرنے والے عازمین کو 30 ہزار روپے واپس کیے جائیں گے، حرم پاک سے دور قیام کرنےوالوں کو 58 ہزار روپے واپس کیے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں