03:51 pm
بے نامی کمپنیوں کو قرضہ دینے والے تین بینکرز گرفتار

بے نامی کمپنیوں کو قرضہ دینے والے تین بینکرز گرفتار

03:51 pm

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) جعلی اکائونٹس کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔بڑی گرفتاریاں عمل میں لادی گئیں تفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی کا کراچی میں چھاپہ، تین بینکرز گرفتار کر لیے، صدر سندھ بینک بورڈ بلال شیخ اور دو افراد گرفتار کر لیے گئے، نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ ان تینوں ملزمان کا تعلق سندھ بینک سے ہے، نیب ذرائع کے مطابق بلال شیخ نے اومنی گروپ کی بے
نامی کمپنیوں کو جعل سازی کرکے قرض دلوائے اس کے علاوہ بلال شیخ نے اومنی گروپ کی بے نامی کمپنیوں کو ایک ارب 80 کروڑ کے قرض دیے۔ اس کے علاوہ بلال شیخ کا جعلی بینک اکاؤنٹس کو رقوم فراہم میں بھی اہم کردار ہے، بلال شیخ

تازہ ترین خبریں