08:57 am
اربوں کھربوں ڈالر کی دولت ہو تے ہوئے بھی گھر کا کھانا بند ہونے کے بعد اب جیل میں نوازشریف کون سی خوراک دی جارہی ہے؟

اربوں کھربوں ڈالر کی دولت ہو تے ہوئے بھی گھر کا کھانا بند ہونے کے بعد اب جیل میں نوازشریف کون سی خوراک دی جارہی ہے؟

08:57 am

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اربوں کھربوں ڈالر کی دولت ہو تے ہوئے بھی گھر کا کھانا بند ہونے کے بعد اب جیل میں نوازشریف کون سی خوراک دی جارہی ہے؟ پاکستانی جان کر یقین نہیں کریں گے ۔۔۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کے گھر کا کھانا بند ہونے کے بعد ڈائیٹ پلان پھل اور جوس تک ہی محدود رہ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف کے ہفتہ وار شیڈول کے مطابق پیر کو آڑو کا جوس دیا جاتا ہے
جبکہ منگل کو فروٹ سلاد دیتے ہیں۔ بدھ کو بھی سابق وزیر اعظم کو جوس، جمعرات کو پائن ایپل، جمعہ کو آلو بخارہ اور خوبانی وغیرہ فراہم کی جاتی ہے۔جیل ذرائع کے مطابق نواز شریف ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق معمول کی ادویات لے رہے ہیں اور ان کا روزانہ کی بنیاد پر طبی معائنہ بھی کیا جا رہا ہے۔ ڈاکٹرز نے نواز شریف کو زیادہ سے زیادہ پھل استعمال کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے۔

تازہ ترین خبریں