04:10 pm
تحریک انصاف کی کامیابیوں کا ثبوت

تحریک انصاف کی کامیابیوں کا ثبوت

04:10 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف حکومت کی کامیابیوں کا ثبوت ، نگران حکومت کا وہ طاقتور وزیر جس نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کردیا۔۔۔۔سابق نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر علی ظفرکا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان ،نجی ٹی وی کے مطابق بیرسٹر علی ظفر نے وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی،اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما علیم خان بھی موجود تھے۔
بیرسٹرعلی ظفرنے تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کیا،وزیراعظم نے علی ظفر کی پارٹی میں شمولیت کاخیرمقدم کیا۔یاد رہے کہ 2018عام انتخابات کے موقع پر قائم نگران حکومت میں بیرسٹر علی ظفر کو نگران وزیر اطلاعات بنایا گیا

تازہ ترین خبریں