10:05 pm
آصف زرداری کے بعد مریم نواز کا انٹرویو بھی روک دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کے بعد مریم نواز کا انٹرویو بھی نجی ٹی وی چینل پر آن ائیر ہونے کے چند ہی منٹ بعد روک لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے جمعرات کو نجی ٹی وی پرسینئر اینکر پرسن ندیم ملک کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے جج ارشد ملک کی ویڈیو کے حوالے سے گفتگو کی۔
مریم نواز کا انٹرویو بمشکل 10 سے 11 منٹ ہی چلا تھا کہ اس کوآف ایئر کردیا گیا ہے جبکہ پروگرام کے میزبان نے بھی انٹرویو نشر ہونے سے زبردستی روکے جانے کی تصدیق کی ہے ۔دوسری طرف نجی چینل کی جانب سے اپنے یوٹیوب چینل پر مریم نواز کے انٹرویو کا وہ حصہ شیئر کیا گیا ہے جو آن ایئر ہوا جبکہ وہی ویڈیو اینکر ندیم ملک کے ٹوئٹراکاؤنٹ پر بھی موجود ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس

بھارت میں کورونا ویکسین موت بانٹنے لگا ۔۔۔ ویکسین لگاتے ہی ہیلتھ ورکرز دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک  

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی نے ریفرنس کی حمایت کر دی

“ محنت مزدوری کرنے والے13سالہ خود دار بچے نے بیت المال کی امداد لینے سے انکار کر دیا

ڈریپ نے دو کورونا ویکسین کی منظوری دے دی ، کورونا ویکسین فراہم کرنے کیلئے طریقہ کار بنایا جارہا ہے ۔ فیصل سلطان 

بیرونی ممالک مزدوروں کیلئے خوشخبری ،،مزدوروں کے لیے پاسپورٹ کی مدت دس سال کر دی گئی ہے ۔ شیخ رشید 

چینی بحران پر قابو پانے کیلئے 8 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی 

غیر ملکی فنڈنگ کیوں چھپائی جا رہی ہے؟ ، سکروٹنی کمیٹی درست طریقے سے کام نہیں کر رہی۔ اکبر ایس بابر

پاکستان نہتے مظلوم کشمیریوں کو حق خودارادیت تک رسائی کیلئے بین الاقوامی برادری کی مسلسل توجہ مبذول کروا رہا ہے۔ شاہ محموو قریشی 

تحریک انصاف نے غیر ملکی فنڈز لیے اور منی لانڈرنگ بھی کی۔ احسن اقبال 

طلباو طالبات کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔ ابن ایم ایس اور ایم فل کے بغیر ہی پی ایچ ڈی کی ہوسکے گی

سکولز ، سرکاری و پرائیویٹ دفاتر بند۔۔حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ،نوٹیفکیشن جاری

فیصل واوڈا کی نااہلی۔ ۔۔ چیف الیکشن کمشنر نے بڑی کارروائی کا عندیہ دیدیا، کپتان کے اہم کھلاڑی کیلئے بری خبر

فارن فنڈنگ کیس براہ راست ٹی وی پر دکھایا جائے چیلنج کرتاہوں کہ ۔۔۔کپتان کے وکٹیں چھوڑ چھوڑ کرچھکے