06:59 am
جج ارشد ملک کو ہٹانے کا فیصلہ

جج ارشد ملک کو ہٹانے کا فیصلہ

06:59 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ہائی کورٹ نے وازرت قانون کو خط لکھ کر احتساب عدالت نمبر دو کے جج ارشد ملک کو ہٹانے کی سفارش کر دی ہے۔جبکہ اس سے پہلے جج ارشد ملک نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط لکھ کر ویڈیو الزامات مسترد کر دیئے۔
جج ارشد ملک نے بیان حلفی بھی ہائیکورٹ میں جمع کرایا۔ جج ارشد ملک نے جاری پریس ریلیز بھی خط کے ساتھ ارسال کی۔ ان کی جانب دستاویزات بھی جمع کرائی گئیں۔ جج ارشد ملک نے اپنے بیان حلفی میں کہا بلاوجہ بدنام کیا جا رہا ہے، ویڈیو کو ایڈٹ کر کے چلایا گیا۔

تازہ ترین خبریں