06:19 pm
حافظ سعید نے اپنے خلاف دہشتگردی کے مقدمات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور(آن لائن)کالعدم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید نے اپنے خلاف درج دہشت گردی کے مقدمات پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔حافظ سعید، عبدالرحمان مکی ، امیر حمزہ اور محمد یحییٰ عزیز سمیت 7 درخواست گزاروں نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے وفاقی حکومت، پنجاب حکومت اور ریجنل ہیڈ کوارٹر محکمہ انسداد دہشت گرد (سی ٹی ڈی) کو فریق بنایا۔حافظ سعید اور دیگر نے کہا
کہ ان پر درج ایف آئی آرز ختم کی جائیں، حافظ سعید کا لشکر طیبہ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے، ان کا القاعدہ یا ایسی کسی تنظیم سے بھی کوئی تعلق نہیں ہے، وہ ریاست کے خلاف اقدامات میں ہرگز ملوث نہیں ہیں، انڈین لابی کا حافظ سعید پر ممبئی حملوں میں ملوث ہونے بیان حقائق کے منافی ہے۔ واضح رہے کہ یکم جولائی کو حکومت نے حافظ سعید اور ان کے دیگر 6 ساتھیوں کے خلاف لشکر طیبہ کا سربراہ ہونے اور دہشت گردی میں ملوث کے الزامات میں مقدمات درج کیے ہیں۔ ان پر دہشت گردی کو پروان چڑھانے اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کیلئے فنڈز اکٹھا کرنے کے الزامات ہیں

تازہ ترین خبریں

انگلینڈ نے رنز کاپہاڑ کھڑا کردیا،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خبرآگئی

مزید بارشوں کاامکان ختم۔۔۔محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

مسجد میں زورداردھماکے ، 14نمازی شہید ،کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پکنک کے لیے جانیوالے کتنے نوجوان ڈوب گئے ،یہ انتہائی افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

سرکاری ملازمین اور بےروزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری ،یہ خبرضرورپڑھ لیں پھرنہ  کہناخبرنہ ہوئی

شہباز شریف حکومت نے 2 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ اعداد و شمار جاری

عالمی ادارے پاکستان کیلئے قرض کی ادائیگی میںشرائط میں نرمی کریں یا معاف کر دیں۔۔اقوام متحدہ کی جانب سے دنیا بھر کو پیغام

مذہبی سکالرمولانا طارق جمیل کو کونسا خطرہ لاحق۔۔۔؟پنجاب حکومت نے سیکورٹی میں بڑا اضافہ کر دیا

۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوشل میڈیا پر وائرل گلاب جامن برگر ملتا کہاں ہے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دو معروف اداکاروں کی شادی کا انوکھا دعوت نامہ سامنے آگیا، تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

ہارمونز کی خرابی سے وزن تیزی سے بڑھتا ہے اور ۔۔ ڈاکٹر اس کا علاج کیا بتاتے ہیں؟

میری موت کا ذمہ دار ۔۔ ڈیفنس میں مارے جانے والے پراپرٹی ڈیلر کا موت سے پہلے گھر والوں کے لیےجذباتی پیغام وائرل

میں نے اپنے شادی کے لباس کو جلا دیا۔۔ خاتون کا طلاق منانے کا انوکھا انداز ، خاتون کے شوہر سے طلاق لینے کی کیا وجہ سامنے آئی؟