06:24 pm
کلبھوش  کیس میں پاکستان عالمی عدالت کا فیصلہ تسلیم کرے گا،ڈاکٹر فیصل

اسلام آباد(آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ بھارت کلبھوشن یادیو کے دفاع میں کوئی ثبوت پیش نہیں کرسکا ہے اور پاکستان نے عالمی عدالت میں بھارتی دہشتگرد کا کیس اچھا لڑا ہے اور نتیجہ بھی اچھا آئے گا عالمی عدالت کلبھوشن کیس میں جو فیصلہ کرے گی پاکستان تسلیم کرے گا ۔ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر فیصل نے جمعہ کے روز نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا
کہ عالمی عدالت میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا کیس ہم نے اٹارنی جنرل کی قیادت میں بڑے اچھے طریقے سے لڑا اور اس کا نتیجہ بھی اچھا آئے گا کیونکہ بھارت نے اپنے جاسوس کلبھوشن کے دفاع میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا ہے اور اب 17جولائی کو عالمی عدالت سہہ پہر 3بجے سنائے گی اور پاکستان عالمی عدالت کے فیصلے کو قبول کرے گا انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ امریکہ دنیا کی بہت بڑی طاقت ہے اور ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے صدر ہیں عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات سے دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری آئے گی پاکستان اور امریکہ کے درمیان جو بھی معاہدے آئیں گے ان کا فائدہ عام آدمی کو پہنچے گا

تازہ ترین خبریں

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں اگست سے سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پی ٹی آئی کے ایم این اے نے بجٹ پر سوالات اٹھا دیے

 چودھری پرویز الٰہی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات 

 نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی۔مریم اورنگزیب 

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، دو دہشت گرد گرفتار

ہمار امذہب اور کلچر  ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

منچن آباد میں کنویں کی کھدائی کےدوران مٹی کاتودہ گرگیا، دو افراد جاں بحق

چوہدری پرویز الہیٰ آج آصف علی زرداری سے ملاقات کرینگے 

ووٹ کو عزت دو کا جھوٹا نعرہ لگانے والے ہی درحقیقت ووٹ کی عزت کو تار تار کر رہے ہیں۔فردوس عاشق اعوان

ویکسین کی سپلائی کا ذمہ وفاقی حکومت کے پاس ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ

سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ایک ہزار ارب روپے ملک میں آنا وزیراعظم پر اعتماد کا مظہر ہے۔فواد چوہدری